16 اپریل 2013 - 19:30
لاریجانی بوشہر پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے بوشہر پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی بوشہر کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے بوشہر پہنچ گئے ہیں۔ لاریجانی  کا بوشہر کے گورنر اور مقامی حکام نے استقبال کیا گذشتہ ہفتہ بوشہر کے دشتی ضلع میں زلزلہ سے 37   افراد جاں بحق اور 850 زخمی ہوگئے تھے۔ لاریجانی متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کی پیشرفت کا بھی جائزہ لیں گے۔

.....

/169